تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہُشْیار" کے متعقلہ نتائج

سادَہ لَوح

بے وقوف، احمق، نادان

سادَہ لَوحی

کم عقلی، بے وقوفی

سادَہ لَوحی میں خُوش نَوِیس ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہُشْیار کے معانیدیکھیے

ہُشْیار

hushiyaarहुशियार

اصل: فارسی

وزن : 1121

ہُشْیار کے اردو معانی

صفت

  • ۱۔ ہوشیار (رک) کا مخفف ؛ باہوش ۔
  • خبردار ، ہوش کر ، آگاہ ہو ، مستعد رہو ۔
  • ۲۔ چالاک ، عیار ، کائیاں ، سیانا ۔
  • ۳۔ عقل مند ، دانش مند ، باشعور ، سمجھ دار نیز بالغ ۔
  • ۴۔ خبردار ، آگاہ ، چوکس ، چوکنا ۔
  • ۵۔ لائق ، فائق ، قابل ، مستعد ۔
  • ۶۔ بیدار ، جاگتا ہوا ۔

شعر

English meaning of hushiyaar

हुशियार के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • चतुर, समझदार, बुद्धिमान, दक्ष, निपुण, कुशल, सचेत, सावधान, खबरदार, धूर्त, चालाक, अक़लमंद, चौकस, क़ाबिल, समझदार, स्याना, चौकन्ना

ہُشْیار کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہُشْیار)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہُشْیار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words